جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار : 5 کیمروں والا موبائل مارکیٹ میں متعارف ، اسکی 5 اضافی خصوصیات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

2018 ,نومبر 20



نیویارک (نیٹ نیوز) ٹیزر میں ان ماڈلز کی تفصیلات تو بیان نہیں کی گئیں مگر امکان ہے کہ ان میں ایک نوکیا 9، دوسرا نوکیا 8.1 جبکہ تیسرا بجٹ فون نوکیا 2.1 پلس ہو سکتا ہے۔ 5 کیمروں والا پہلا فون دسمبر میں مارکیٹ میں آئے گا۔ مارکیٹ میں 2016 کے آخر سے نوکیا فونز متعارف کرائے جانے کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس کے دوران مڈرینج اینڈرائڈ فونز، فیچرز فونز اور ماضی کے مقبول فونز کو نئی شکل میں پیش کیا گیا

متعلقہ خبریں