نہ کوئی شرم نہ کوئی حیاء : ماورا حسین جب متنازعہ لباس پہن کر اسٹیج پر پہنچی تو وہاں پر کھڑے لڑکے نے کیا کر دیا؟ ویڈیو دیکھ کر آپ پر بھی سکتہ طاری ہوجائے گا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 20, 2018 | 13:56 شام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جیسے جیسے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری ترقی کی جانب گامزن ہے ویسے ویسے پاکستانی اداکاروں میں بے باکی بھی بڑھتی جا رہی ہے، بولڈ نظر آنا اپنی شہرت کو بڑھانے کی وجہ سمجھتے ہی پاکستانی اداکاراوں کی ایسی ایسی تصاویر اور ویڈیوی سامنے آتی رہتی ہیں کہ دیکھنے
والوں کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتا کہ کیا یہ واقعی پاکستان کی ادکارائیں ہیں یا پھر ان کا تعلق کسی اور ملک سے ہے۔ حال ہی میں عروہ حسین کی ایسی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے کہ دیکھنے والے تنقید کیے بنا رہ ہی نہیں
انکو کوئی فرق نہیں پڑتا، غیرت کا جنازہ ہے ان کے والدین کے لیے ‘‘، ایک اور صارف نے لکھا کہ ’’ایسے لباس پر پابندی لگانی چاہیئے یا پھر ایسا لباس پہننے والوں کو پپتھر سے سنگسار کرنا چاہیئے اس کے بعد کوئی بھی ایسا لباس نہیں پہنے گا ‘‘، ایک اور صارف نے لکھا کہ ’’ یہ جس حالت میں اس کے ساتھ ایسا ہی ہونا ہے، اس کو کونسا فرق پڑے گا ‘‘۔ ویڈیو آپ بھی دیکھیں ۔۔۔۔