بھارت کی کرتاپورراہداری منصوبہ کا کریڈٹ لینے کی کوشش لیکن ساتھ ہی ایسا اعلان کردیا کہ پاکستان آئے سدھوبھی تلملا اٹھیں گے

2018 ,نومبر 28



<p style="text-align: right;">نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان کی طرف سے کرتارپورراہداری منصوبے کے افتتاح کے بعد بھارت بھی میدان میں آگیا لیکن تاحال اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا اور کرتارپورکا کریڈٹ لینے کی کوشش کرتے ہوئے مذاکرات سے صاف انکار کردیا۔</p>
<p style="text-align: right;">
تفصیلات کے مطابق راہداری منصوبے کے افتتاح کے بعدبھارت کی وزیرخارجہ سشماسوراج نے کہاہے کہ باھرت ایک عرصے سے کرتارپور کھولنے کی بات کررہاتھا لیکن اس کا مطلب ہرگزمذاکرات نہیں ۔ اہوں نے کہاہے کہ دہشتگردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔</p>
<p style="text-align: right;">
یادرہے کہ سشماسوراج بھارت کی سیاستدان اور سپریم کورٹ کی سابق وکیل ہیں، وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر رہنما اور 2014سے وزیرخارجہ ہیں۔ وہ اندرا گاندھی کے بعد دوسری وزیرخارجہ ہیں۔</p>

متعلقہ خبریں