کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔۔۔؟ پاکستان کا وہ واحد علاقہ جہاں آج تک کبھی بارش نہیں ہوئی

2018 ,دسمبر 2



لاہور (ویب ڈیسک)  آپ  ہرگز  یہ بات  جان کر حیران ہونگے  کہ پاکستان میں ایک ایسا علاقہ بھی  ہے جہاں کبھی  بارش  نہیں  ہوتی ۔ یہ علاقہ پاکستان سمیت دنیا  بھر میں  کے ٹو کے نام سے مشہور ہے ۔  یہ  پہاڑوں کے بیچ ایک ایسی  جگہ ہے جہاں آج تک بارش نہیں ہوئی۔ 

اسکے ارد گرد بارش ہوتی ہے مگر  یہ چوٹی اتنی اونچی ہے کہ  بادل اسکے  قدموں  پر آکر برستے ہیں ۔ اور یہ علاقہ ہمیشہ سے بارش سے محروم ہے  اگر آپ ہوائی جہاز کا سفر کریں تو اس کی کھڑکی سے بادل ادھر اْدھر اْڑتے صاف نظر آئیں گے۔ اور کیا آپ جانتے ہیں کہ، کے ٹو، کے درمیانی علاقے میں ہوا داخل نہیں ہوتی، کیوں کہ ہوا پہاڑوں سے ٹکرا کر واپس چلی جاتی ہے اور بادل بھی ہوا کے پیچھے پیچھے چلے جاتے ہیں، ہوا جب مڑ کر واپس آتی ہے، تو بادل بھی اپنا رْخ اس کے ساتھ موڑ لیتے ہیں۔  وجہ سادہ اور آسان سی ہے چو نکہ یہ بادل پہاڑوں کی چوٹی سے نیچے ہوتے ہیں اس لیے اس چوٹی پر  آج تک بارش نہیں ہوئی۔(ش س م) 
[caption id="attachment_75026" align="alignnone" width="300"]<img src="https://hassannisar.pk/wp-content/uploads/2018/12/lead_720_405-300x169.jpg" alt="" width="300" height="169" class="size-medium wp-image-75026" /> K2 is the second highest mountain on Earth, after Mount Everest. It is located on the border between Baltistan, in the Gilgit Baltistan region of Pakistan, and the Taxkorgan Tajik Autonomous County of Xinjiang, China.[/caption]
 

 

متعلقہ خبریں