ہمالیہ ریجن میں جلد ہی خوفناک ترین زلزلہ آنے والا ہے ۔۔۔ نئی رپورٹ نے پورے خطے میں ہلچل مچا دی

2018 ,دسمبر 1



لاہور (ویب ڈیسک) ماہرین ارضیات نے ہمالیہ ریجن میں کسی بھی وقت خوفناک زلزلہ آنے کی پیش گوئی کر دی ہے،،  جس کی شدت کم از کم ۤٹھ اعشاریہ پانچ کے قریب ہو سکتی ہے ،، 
بھارتی سائنس دانوں کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق لوکل ارضیاتی مطالعاتی رپورٹس، گوگل ارتھ اور سیٹیلائٹ تصاویر کے ذریعے اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ ہمالیہ میں آخری زلزلہ کب آیا تھا اور اس وقت یہاں کوئی زلزلہ آنے کے کیا شواہد ہیں،، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نتائج سائنسی بنیادوں پر لیے گئے ہیں، جو حقیقت کے برعکس بھی ہوسکتے ہیں،، 

متعلقہ خبریں