بالوں کو رنگنے کی شوقین خواتین خبردار ۔۔۔ نتیجہ کتنا بھیانک نکل سکتا ہے ؟ انتہائی تشویشناک خبر

2018 ,نومبر 30



<p style="text-align: right;">فرانس(ویب ڈیسک)آج کل نوجوانوں میں بالوں کو رنگنا بہت عام ہوچکا ہے مگر کبھی کبھار اس کا انجام کافی برا بھی ہوسکتا ہے جیسا فرانس سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ طالبہ کے ساتھ ہوا۔ایسٹیلا نامی طالبہ کو ہیئر کلر میں پائے جانے والے ایک جز paraphenylenediamine سے ہونے والی</p>
&nbsp;
<p style="text-align: right;">شدید الرجی کے باعث ہسپتال میں داخل ہونا پڑا جبکہ اس کا چہرہ غبارے کی طرح پھول کر کسی فٹبال جیسا ہوگیا تھا۔ درحقیقت بالوں کو کلر کرانے کے باعث اسٹیلا موت کے منہ میں پہنچ گئی تھی اور جس جز کی وجہ سے یہ حال ہوا وہ لگ بھگ تمام ہیئر کلرز میں موجود ہوتا ہے، جس کے بعد سے اس لڑکی نے ان مصنوعات کے استعمال کے حوالے سے مہم شروع کی ہے۔ اب بھی اس کے چہرے پر الرجی کے آثار موجود ہیں اور وہ کافی حد تک پھولا ہوا ہے۔</p>
&nbsp;

<img class=" wp-image-74167 aligncenter" src="https://hassannisar.pk/wp-content/uploads/2018/11/fgjyjk-300x253.jpg" alt="" width="495" height="418" />

&nbsp;

https://www.youtube.com/watch?v=HgiajBHmhFc

متعلقہ خبریں