مانسہرہ سے ایسا جانور پکڑا گیا ہےجسے دیکھنے والے چونک جاتے ہیں

2018 ,دسمبر 7



مانسہرہ(ویب ڈیسک) آپ لوگوں نے ویسے تو بہت سارے جنگلی جانور دیکھے ہونگے مگر بلیوں کی زیادہ اقسام نہیں دیکھی ہوگی مگر نمحکمہ وائلڈ لائف مانسہرہ نے نایاب نسل کی سوٹ بلی شہری آبادی سے پکڑ کر باحفاظت جنگل میں چھوڑ دی گئی ہے۔ ترجمان وائلڈ لائف مانسہرہ کے مطابق چند روز قبل جج

 

 

ز کالونی سے اطلاع موصول ہوئی کہ پاکستان میں نایاب نسل کی سوٹ بلی (Civet Cat) کہیں سے خوراک کی تلاش میں رہائشی علاقے میں گھس آئی ہے اور بچوں پر حملے کی کوشش بھی کی ہے ۔ اس اطلاع کے فوری بعد وائلڈ لائف کی ٹیم نے کئی مقامات پر پنجرے لگا کر گزشتہ رات اسے پکڑا اور آبادی سے دور جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔ وائلڈ لایف کی ٹیم نے بتایا کہ جوڑے کی اس بلی کا نر بھی سرکٹ ہاؤس کے قریب دیکھا گیا ہے اسے بھی جلد ہی پکڑ لیا جائے گا۔
 

متعلقہ خبریں