دورانِ سفر آپ کو سٹرک پر جو مختلف لائنز نظر آتی ہیں ان کا اصل مقصد کیا ہوتا ہے؟ دلچسپ و عجیب معلومات پر مبنی تحریر
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 06, 2018 | 08:15 صبح

لاہور(ویب ڈیسک) عام طورپرہم جب سفرکرتے ہیں توکئی ایسی چیزیں ہمارے سامنے آتی ہیں جن کی طرف ہم توجہ نہیں دیتے اوران کونظراندازکرکے ان کی حقیقت معلوم نہیں کرتے کہ ان کامقصد ہےمگر زیادہ تر ہمارے دماغ میں یہی بات آتی ہے کہ کوئی چیز کیوں اور کس لیے ہے۔ سفرکے دوران کچھ ایسی چیزیں
ضروری بھی ہوتی ہے جن کوجاننااورسمجھنابہت ضروری ہے۔ دوران ہمارے سامنے مختلف قسم کے سائن بھی آتے ہیں جنہیں ہم نظر انداز کردیتے ہیں لیکن حقیقت میں ان کے بھی معنی ہوتے ہیں ۔ اسی طرح
لائن آپ کو غیر معمولی احتیاط کے ساتھ گاڑی کراس کرنے کی ہدایت دیتی ہے۔ ٹوٹی ہوئی زرد لائنوں کا مطلب ہے کہ آپ اپنی آگے والی گاڑی کو کراس کرسکتے ہیں لیکن ایسا کرنے سے پہلے آس پاس کے ٹریفک اور راہ گیروں کا خیال رکھیں۔ سڑک پر دو سیدھی زرد لائنیں آپ کو اپنی لین میں سیدھا گاڑی چلانے کا انتباہ کرتی ہیں۔ اس لائن کا مطلب ہے کہ گاڑیوں کو کراس کرنے کی کوشش ہرگز مت کریں۔ ایک تقسیم شدہ زرد لائن اورایک سیدھی لائن کا مطلب ہے کہ اگر آپ تقسیم شدہ لائن کے ساتھ چل رہے ہیں تو آپ اگلی گاڑی کو کراس کر سکتے ہیں۔