اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کا صفایا جاری : آج کس بڑے دشمن کو واصل جہنم کیا گیا ہے؟ آئی ایس پی آر سے خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 31, 2017 | 07:30 صبح

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نےخطرناک دہشت گرد محمود الحسن عرف خواجہ مدنی اور اس کے ساتھی کو ہلاک کردیاہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردا لفساد کے تحت ہونے والا آپریشن جنڈولہ کے قریب کیا گیا ،مارے جانے والوں کا تعلق ٹی ٹی پی سجنا گروپ سے تھا ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران بھارتی مقدار میں اسلحہ و بارود بھی برآمد کیا گیا،جن میں ایس ایم جیز، ہینڈ گرنیڈز،رائفلز اور اینٹی ٹینک مائنزشامل ہیں۔