دنیا میں جمہوریت کی علامت ،اہم ترین اسلامی ملک میں قیامت ٹوٹ پڑی، ہر طرف چیخ و پکار

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 11, 2016 | 04:48 صبح

انقرہ(ویب ڈیسک)ترکی کے شہراستنبول میں 2 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک،جبکہ 60 سے ذائد افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہراستنبول میں 2 کار دھماکوں کے نتیجے میں15 افراد ہلاک ،جبکہ 60سے ذائد افراد زخمی ہوگئے،اسٹیڈیم کے قریب دھماکے میں زیادہ ترپولیس اہلکارزخمی ہوئے ،پولیس نے اسٹیڈیم کے اطراف سڑکوں کوٹریفک کے لئے بند کردیا،جبکہ پولیس علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اور حادثے کی جگہ پر فائر بریگیڈ اور ایمبولینسز نے امدادی کارروائیاں تیز کردیں

۔ترکی وزارت داخلہ کے مطابق ترکی کے اہم شاہراوں ،فوڈ کورنر اور تمام ائیرپورٹ کی سیکیورٹی کو سخت کر دیا گیا،جبکہ سیکیورٹ الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔