چاند اور سورج کیساتھ کیا ہونے جا رہا ہے؟

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 30, 2016 | 15:25 شام

جہانیاں (شفق ڈیسک) سال2017ء میں دو چاند اور دو سورج گرہن ہوں گے۔ ماہرین کیمطابق سال2017ء میں پہلا چاند گرہن 11 فروری دوسرا چاند گرہن 7 اگست کو ہو گا۔ پہلا سورج گرہن 26 فروری اور دوسرا سورج گرہن 21 اگست کو ہو گا۔ پاکستان میں دو چاند گرہن نظر آئیں گے جبکہ ایک سورج گرہن جزوی طور پر نظر آئے گا۔