2022 ,جنوری 20
پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ جیل میں فیملی رومز بنائے گئے۔ لمبی قید کاٹنے والا/ والی ہر تین ماہ بعد اپنی بیوی/ خاوند اور سات سال سے کم عمر بچے کے ساتھ دو دن گزار سکیں۔ وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سنٹرل جیل فیصل آباد میں انڈسٹریل سچنٹگ یونٹس اور فیملی رومز کا افتتاح کیا۔