جیل سے آگے کی کہانی

2019 ,ستمبر 3



لاہور (شفق رپورٹ): نئی حکومت کی کوششوں سے کرپٹ سیاست دانوں کو جیل تو بھیج دیا گیا ہے لیکن جیل کے آگئے کی کہانی ابھی باقی ہے لیکن کب تک یہ کہانی صرف جیل تک رہے گی۔۔۔ اس سے آگے کا فیصلہ کب آئے گا؟؟۔۔۔۔ حکومت کو مشورہ دیا جا رہا ہے کہ بہت ہو گیا جیل جیل کھیلنا۔۔۔ اب اس کھیل کو ختم ہو جانا چاہیے۔۔۔۔ کسی بھی طرح نواز شریف اور زرداری سے پیسے نکلوائیں۔۔۔یہ پیسے حکومت کے ہیں عوام کے ہیں ان کے باپ داد کے نہیں ہیں۔۔۔۔۔ اگر یہ دونوں پیسے نہیں دیتے تو انہیں پھانسی چڑھائیں! تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کرپشن اور ملک کو لوٹنے کی! ان کو آنے والے حکمرانوں کے لیے مثال بنائیں۔۔۔ تاکہ ہمارا ملک مزید اس دلدل میں پھنسنے اور مقروض ہونے سے بچ جائے۔۔۔۔۔ کچھ لوگ حکومت کو دیئے جانے والے ۔۔ اس مشورے سے سو فیصد متفق ہیں ان کا کہنا ہے کہ اب کچھ نیا ہونا چاہیئے، جیل سے آگے کی کہانی شروع کرنی چاہیے۔۔ مجرم کو انجام تک پہنچ جانا چاہیے۔۔۔ لیکن اب دیکھنا یہ ہے حکومت اس مشورے پر کب عمل کرے گی۔۔۔ مجرموں سے پیسے نکلوانے میں کامیاب ہو گی یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ خبریں