قومی پھول چنبیلی کا دن آج منایا جائیگا

2017 ,جولائی 15



عارف والا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے قومی پھول چنبیلی کا دن آج منایا جائے گا حکومت پاکستان نے 15 جولائی کو چنبیلی کو ملک کا قومی نشان قرار دیا تھا چنبیلی کو ملک کا قومی پھول قرار دیتے ہوئے اس وقت کے وزارت داخلہ نے کہا کہ اس پھول کو یہ اعزاز اس لئے بخشا گیا ہے کیونکہ یہ ملک کے دونوں حصوں مشرقی اور مغربی میں پیدا ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں