جاوید لطیف کا قصہ ہی ختم : پنجاب اسمبلی سے اب تک کی سب سے ب±ری خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 13, 2017 | 08:56 صبح

لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی ہے۔


رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرائی ہے۔ مذمتی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ میاں جاوید لطیف نے گھریلو خواتین سے متعلق لغو، بیہودہ اور ناشائستہ زبان استعمال کی، ایوان میاں جاوید لطیف کے الفاظ کی مذمت کرے۔ 

/>