جنرل باجوہ کو بلیک کرنے کے لیے حکومت کھل کر سامنے آگئی

2022 ,نومبر 21



سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ جنرل باجوہ اور فیملی ممبرز کے اثاثہ جات میں چھ سال کے دوران اربوں روپے کا اضافہ ہوا۔ ان کی ٹیکس ریٹرن بھی سامنے آگئی۔ بات سوشل میڈیا اور افواہوں کی حد تک تھی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ پشاور،پاک فوج کے جوانوں،افسران سے خطاب

اس پر وزارت خزانہ نے بیان جاری کر دیا کہ ٹیکس ریٹرن تو سیکرٹ ہوتی ہے وہ لیک کیسے ہوگئی۔ گویا یہ مان لیا گیا کہ ٹیکس ریٹرن درست ہے۔ تحقیقات ہوں گی کہ یہ لیک کیسے ہو گئی۔ جنرل باجوہ ابھی آرمی چیف ہیں ان کو حکومت نے ایک تو بدنام کرنے میں کسر نہیں چھوڑی دوسرے مبینہ طور پر ان کو بلیک میل بھی کیا جا رہا ہے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ عہدے میں توسیع نہیں چاہتے: آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئٹہ کا دورہ

متعلقہ خبریں