2021 ,دسمبر 30
پروفیسر عائشہ گیلانی جنت میں ایک عورت نے فرشتوں سے ضد کر دی کہ میرا نکاح کسی مولوی صاحب سے کیا جائے ۔ فرشتوں نے بہت سمجھایا کہ بی بی اپ کسی نیک جنتی مرد سے نکاح کریں لیکن عورت نہ مانی۔ آخر کار فرشتوں نے کہا کہ بی بی پھر انتظار کر ۔ کافی دن بیت گئے لیکن کام نہ ہوا ۔ ایک دن اس نے دوبارہ فرشتے سے کہا کہ میں نے ایک کام کہا تھا تو فرشتے نے بہت غصے میں کہا کہ بی بی اب صبر کر کوئی مولوی جنت میں آئے گا تو نکاح ہو گا نا۔ نوٹ۔ سب برابر نہیں ہوتے ۔