2022 ,فروری 18
تین مہینہ جج حاملہ کی طرح چھٹیوں مناتے ہیں -بقیہ 255 دنوں میں بھی 115 ہفتہ وار اور مختلف تہوار میں بھی عدالتیں بند ریتی ہیں۔ جبکہ صرف 160 دن کے لئے انصاف کے دروازے عوام کے لئے کُھلے ہوتے ہیں.. اور وہ بھی دنیا کا سب سے کا سب سے مہنگا اور نکما عدالتی نظام جہاں جج بولتے زیادہ اور فیصلے تاخیر سے کرتے ہیں اورجہاں وکیلوں کی معیاری درسگاہ نہیں ہیں اور یہ ہی جج بنتے ہیں