ماہ جولائی 2017ءانوکھا مہینہ

2017 ,جولائی 4



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ جولائی انوکھا مہینہ، پانچ ویک اینڈ ہوں گے، ہفتہ میں تین دن پانچ پانچ بار آئیں گے۔ ماہ جولائی اس لیے بھی انوکھا مہینہ ہوگا کہ اس میں ہفتہ، اتوار اور پیر کے دن پانچ پانچ بار آئیں گے۔ یکم جولائی 22,15,8 اور 29 جولائی کو ہفتہ کا دن ہوگا 23,16,9,2 اور 30 جولائی کو اتوار کا دن ہوگا۔ 24,17,10,3 اور مہینے کے آخری دن 31 جولائی کو پیر کا دن ہوگا۔اس طرح ماہ جولائی کا آغاز ویک اینڈ اور اختتام بھی ویک اینڈ پر ہی ہوگا اس مہینے میں ہفتہ اتوار اور پیر کے دن پانچ پانچ بار آئیں گے۔

متعلقہ خبریں