جنید جمشید کے دوست نے حق دوستی ادا کر دیا ، تفصیلات اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 11, 2016 | 06:32 صبح

شیخوپورہ (ویب ڈیسک)  چند روز قبل پی آئی اے کے  حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف مذہبی سکالر جنید جمشیدکے ایک پرانے دوست سانگلہ ہل کے نزدیکی گاﺅں کے رہائشی   راجہ محمد اقبال ایڈووکیٹ نے اپنے ہاں پیداہونے والے نومولود بچے کانام جنید جمشیدکانام رکھا ہے ۔

یادرہے کہ ہمارے معاشرہ میں یہ روایت بھی پائی جاتی ہےکہ اگر کسی کا کوئی قریبی عزیز وفات جائے تو اس کے بعد پیدا ہونیوالے بچوں کانام مرحوم کے نام پر رکھ دیا جاتا ہے اور پاکستان کے دیہی علاقوں میں ایسی مثالیں بھی آپ کو

مل جاتی ہیں لیکن جدید معاشرے میں یہ رجحان دم توڑ تا دکھائی دیتا ہے