چائے والے کا قصہ پرانا ہوا، پاکستانی فاسٹ باؤلر نے بنگلہ دیش میں دھوم مچا دی ،دھڑا دھڑ اشتہارات ملنے لگے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 24, 2016 | 09:14 صبح

کھلنا (ویب ڈیسک) پاکستانی فاسٹ باﺅلر جنید خان نے بنگلہ دیش میں اداکاری شروع کردی۔ یو این پی کے مطابق انہوں نے بنگلہ دیش میں پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائمز کے آفیشل سپانسر کے ایک ٹی وی اشتہار میں ساتھی کھلاڑی شفیع الاسلام، آندرے فلیچرشوواگاٹاہوم اور دیگر کے ساتھ کام کیا ہے۔

واضح رہے کہ دوسری جانب شاہد آفریدی بھی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اپنا جادو چلا رہے ہیں اور ا

نہو ں نے رنگپور رائیڈرز کو پہلی پوزیشن پر پہنچا دیاہے