کنگنا نئے سال کی آمد پرکیا کرنا چاہتی ہے۔جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

2017 ,جنوری 1



ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک): فلم گینگسٹر سے شہرت کی بلدیوں کو چھونے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی 2017میں شادی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کنگنا رناوت کا کہناہے کہ وہ 2017میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ کنگنا کا کہناتھا کہ وہ نئے سال کی آمد پر ایک نئی شروعات کرنا چاہتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جو خط انھوں نے بالی ووڈ اداکار ہیرتک روشن کو لکھے، انھیں بری طرح دنیا کے سامنے بے نقاب کیا گیا۔ اس وقت میں اپنے آپ کو پوری دنیا کے سامنے برہنہ محسوس کر رہی تھی اور اس کی وجہ سے میں راتوں کو روتی بھی تھی۔

متعلقہ خبریں