کنگنا رناوت نے ایسی خواہش ظاہر کر دی کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 21, 2016 | 18:23 شام

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ ادکارہ کنگنا رناوت نے شادی کا گرین سگنل دیتے ہوئے ماں بننے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔کنگنا رناوت اپنے متنازعہ بیانات اور تنازعات کے باعث شہ سرخیوں میں رہتی ہیں اور گزشتہ دنوں ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کے ساتھ تنازع کی وجہ سے انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا۔اداکارہ کا کہنا تھا مجھے لگتا ہے کہ میں اب مکمل طور پر خود مختار ہوگئی ہوں اور عمر کے حساب سے کلچر کو دیکھتی ہوں تو اب میں ماں بننا چاہتی ہوں اور بچہ پیدا کرنے کی خواہشمند ہوں۔