کرینہ کپورکی جعلی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 21, 2016 | 18:33 شام

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک): بالی ووڈ کی بیبو دوروز قبل ماں بن گئیں۔ ان کے بیٹے کا نام تیمور رکھا گیا۔ تاہم ان کی اپنے بیٹےکے ساتھ جعلی تصویر شائع کردی گئی۔ کرینہ کپور کے قریبی افراد نے اس تصویرکو جعلی قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور کی اپنے بیٹے کے ساتھ کوئی تصویر جاری نہیں کی گئی ہے۔ جو تصویر میڈیامیں پھیلائی جارہی ہے ،وہ جعلی ہے۔اس جعلی تصویر میں کرینہ کو نومولود بچے کو پیار کرتےدیکھا جاسکتا ہے۔
/kareena.jpg" style="height:221px; width:400px" />