کترینہ کیف کی ایسی بیہودہ تصویر منظر عام پر کہ مردوں نے بھی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لئے

2017 ,نومبر 16



ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کی ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں انہوں نے ایک انتہائی بیہودہ لباس پہنا ہوا ہے ۔ ناقدین اس تصویر کو خوب تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں

Image result for ‫ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کی ایک تصویر گردش کر رہی ہے‬‎

۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ جس طرح کی فلمیں کر رہی ہیں ان سے بہت خوش اور مطمئن ہیں۔

Image result for ‫ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کی ایک تصویر گردش کر رہی ہے‬‎

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں اپنے کام سے لطف اندوز ہوتی ہوں ، صرف اپنے کام پر توجہ مرکوز کرتی ہوں

Image result for ‫ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کی ایک تصویر گردش کر رہی ہے‬‎

اور میں جس طرح کی فلمیں کر رہی ہوں، نئے لوگوں سے سیکھ رہی ہوں اور جن لوگوں کے ساتھ کام کر رہی ہوں اس سے مطمئن اور بہت خوش ہوں۔

Related image

انھوں نے مزید کہاکہ برانڈز کا حصہ بننے پر بھی خوشی ہے، یہ صرف خود کو ظاہری طور پر دکھانے سے متعلق نہیں بلکہ پردے کے پیچھے کے باہمی عمل اور روابط سے متعلق بھی ہے لہذا میں اپنے کام سے لطف اندوز ہوتی ہوں۔

متعلقہ خبریں