کینیا: ڈرون پر پابندی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 06, 2016 | 04:29 صبح

افریقہ (شفق ڈیسک) ڈرون سے خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ماہرین کے مطابق ڈرون سے جاسوسی یا پھر فضائی حملے ہی نہیں بلکہ اور بھی بہت سے کام لئے جاتے ہیں جیسے روز بروز سائنس ترقی کرتی رہتی ہے اسی طرح جب بھی کوئی چیز ایجاد ہو تو اس کے مثبت اور منفی نتائج دونوں ہی سامنے ہوتے ہیں ڈرون جب بھی اڑتا ہے تو ہر کوئی سمجھتا ہے یہ جاسوسی کر رہا ہے یا کہیں حملے کیلئے گیا ہے جبکہ ایسا ہرگز نہیں اس سے انٹرنیٹ کی ویوز، موسم کے حالات، سیٹلائٹ کی موومنٹ اور بہت سے نئے فیچرز موجود ہونے کی وجہ سے مختلف کیٹگریز میں استعما
ل کیا جاتا ہے جس سے بہت سے ادارے اس سے رہنمائی لیتے ہیں حالیہ رپورٹ کے مطابق افریقی ملک کینیا نے جاسوسی کے خوف کے ڈر سے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ ڈرون کے متعلق کوئی ایک وجہ سمجھنا ہرگز ضروری ہے۔