عمران خان کا تازہ ترین ٹویٹ،تفصیل اس خبر میں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اکتوبر 29, 2016 | 13:38 شام

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پرویز رشید کو وزارت سے ہٹانے اور خواجہ آصف کے د بئی جانے پر چٹکی لیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دربار چھٹ رہا ہے ۔(ش س۔ع)