لاہور(خصوصی رپورٹ)عمران خان نے کہا کہ ہر احتجاج سے پہلے بڑا واقعہ ہوجاتا ہے.خواجہ آصف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہانڈیا ایل او سی اور ورکنگ باﺅنڈری پر حملہ کرتا ہے،کوئٹہ اور پشاور پرافغانستان سے حملے ہوتے ہیں۔عمران کان اسلام آباد پر حملے کی تیاری کررہے ہیں ،کیا یہ محض اتفاق ہے۔اس پر بلاول نے عمران خان اور خواجہ آصف کی خب
ر لیتے ہوئے کہا خواجہ صاحب،اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کریں،اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کریں،اپنی وزارت ڈیلیٹ کریں،حکومت کریں،اس موقع پر سیاست کرنا شرمناک ہے۔مسخروں کو نظر انداز کر کے اپنا کام کریں۔