یہ عمران نہیں،خواجہ نے کس کے پیٹ کی طرف اشارہ کردیا جو ڈالروں سے بھرتا نہیں؟

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 16, 2017 | 18:44 شام

لاہور(مانیٹرنگ )وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ یہ شخص  سندھ کیلئے آسیب بن گیا ہے۔

ہم نے لاہور نہیں پنجاب کے تمام شہروں کو بدلا ہے ، آصف زرداری سندھ میں کام کرتے تو لوگ ہماری بات نہ سنتے ، آصف زرداری کا اتنا بڑا پیٹ ہے کہ بھرتا ہی نہیں ، آصف زرداری سندھ کیلئے آسیب بن گئے ہیں ۔