خواجہ سرائوں کے گھر منڈا پیداہوگیا،ٹھمکے پے ٹھمکا اور لڈیاں

2016 ,نومبر 29



 

اسلام آباد (مانیٹرنگ) سعودی حکومت نے خواجہ سرائوں کے عمرے پر کوئی پابندی نہیں لگائی، اخبارات میں چھپنے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ سعودی سفارتخانے کے اعلیٰ حکام نے بتایا خواجہ سرائوں کے عمرے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے بلکہ ان کلئے جو قانون ماضی سے بنا ہوا ہے اسی پر عمل پیرا ہے۔ سعودی عرب نے کبھی بھی خواجہ سرائوں پر پابندی لگانے کا سوچا ہے اور نہ ہی مستقبل میں اس کا کوئی ارادہ رکھتا ہے۔اس خبر پر خواجہ سرائوں میں خوشی کی لہر دوڑ گیی اور وہ کءی مقامات پر ناچتے ہوءے گھروں سے باہر آگیے اور اللہ کا شکر اور سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتے رہے۔

 

 

متعلقہ خبریں