عمران کے بیان پر لیگیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی،خدائی دعوے کرنے لگے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 08, 2017 | 08:06 صبح

اسلام آباد (مانیٹرنگ) وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے عمران کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم بننے کی لکیر عمران خان کے ہاتھ میں نہیں۔ عمران کے منہ سے ادارے مضبوط بنانے کی بات مضحکہ خیز ہے۔ عمران وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے سے پہلے خیبر پی کے میں بند احتساب کا دفتر کھلوائیں۔