لالو پرساد کا مودی نواز گٹھ جوڑ کا انکشاف کردیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 24, 2016 | 18:34 شام

نئی دہلی(مانیٹرنگ)بھارتی سیاستدان لالو پرساد یادیو نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر پاکستان سے خفیہ تعلقات کا الزام عائد کر دیا۔
لالو پرساد یادیو کہتے ہیں کہ مودی انتخابات میں شکست یا مشکل پر پاکستان کا نام استعمال کرتے ہیں اور جب مرضی ہوتی ہے پاکستان چلے جاتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ نریندر مودی نے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو ایئر بیس کے معائنے کی اجازت دی، مودی ہمسایہ ملک سے تعلق کی وضاحت کریں۔