نوبیاہتا دلہن نے معائنہ کرانے کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ واقعی پیروں تلے زمین نکل گئی، وہ حاملہ نہ تھی بلکہ۔۔۔

2016 ,نومبر 22



لندن (شفق ڈیسک) برطانیہ میں ایک نوبیاہتا خاتون کا شادی کے فوری بعد پیٹ بڑھنے لگا جس پر اس نے سمجھا کہ وہ ماں بننے والی ہے۔ خوشی خوشی وہ ڈاکٹر کے پاس گئی لیکن ڈاکٹر نے ایسی بات بتا دی کہ اسکے پیروں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔ دراصل خاتون حاملہ نہیں تھی بلکہ اسے کینسر لاحق ہو گیا تھا اور پیٹ میں بچے کی بجائے کینسر کے غیر معمولی خلیے نمو پا رہے تھے۔ رپورٹ کے مطابق 35 سالہ سٹیفنی تھیوبیلڈ اور 38 سالہ مائیکل کی کچھ عرصہ قبل ہی شادی ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں