ماں تیری عظنت کو سلام

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 10, 2017 | 07:30 صبح

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): ماں کی محبت کے لیے الفاظ تو کم ہی ہوتے ہیں کو ئی  را ئیٹر کو ئی  قلم کار کو ئی  بھی شخص آج تک ماں کی محبت کو الفاظ نہیں دے پایا۔  لیکن ایک ادنا سی کوشش سب ہی کرتے آ ئے ہیں۔ ماہین چوھدری نے بھی وہی کوشش کی ہے۔