ایسی تصویر جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

2017 ,فروری 14



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک):سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس تصویر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ماں چاہے کسی بھی روپ میں اس کی ممتا میں ذرہ برابر بھی فرق نہیں آتا ۔اس کی بہرتین مثال آپ کے سامنے ہیں۔ایک ہرنی نے اپنے بچے کو بچانے کے لیے کیسے اپنے جان کی پرواہ نہ کی اور چیتوں کے سامنے ڈٹ  کر کھڑی ہوگئی۔اور اپنے بچے کو جاتا دیکھتی رہی۔

متعلقہ خبریں