رنبیر کپور کے ساتھ بے باک تصاویر، ماہرہ خان کا پہلی مرتبہ ردعمل

2017 ,اکتوبر 17



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستانی اداکارہ مائرہ خان کی مشہور بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کیساتھ تصویر کے معاملے پر مائرہ خان نے چپ توڑ ہی دی۔  مائرہ خان کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں ایک لڑکا اور لڑکی کا باہر گھومنا کوئی غلط بات نہیں تاہم اب میڈیا کافی تیز ہوچکا ہے میڈیا صرف ایونٹ پرنہیں بلکہ ہر جگہ پر ہوتا ہے اس لیے محتاط رہنا چائیے۔ مائرہ خان نے مزید کہا کہ رنبیر کپور کیساتھ تصویر والے معاملے پر انکی ساکھ کو کافی نقصان پہنچا تھا۔

متعلقہ خبریں