ملائکہ اروڑا کی نازیبا ڈانس کی تصاویر منظر عام پر آتے ہی ہنگامہ برپا ہو گیا

2017 ,نومبر 20



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک):  ملائکہ اروڑا کی نازیبا ڈانس کی تصا ویر منظر عام پر آگئی ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ کےپول ڈانس ویڈیو نے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیاپر ہلچل مچادی ہے۔تاداکارہ نے آج سے 15سال پہلے پول ڈانس کیا تھا اوراب پھر وہ دوبارہ پولڈانس کرتی ہوئی دیکھا ئی دیں گی۔یاد رہے کہ ملائکہ اوڑا 40سال کی عمر میں کسی لڑکی سے کم نہیں لگتیں انہوں نے اپنی خوبصورتی کو برقرار کر کے رکھ ہوا ہے۔انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہامیں خوبصورت اور دلکش لگنے کے لیےاپنی خوراک کے ساتھ ساتھ باقاعدگی سے ورزش بھی کرتی ہوں ۔معروف بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا کی نازیبا ڈانس کی تصا ویر منظر عام پر آگئی ہیں ۔ ملائکہ کے پول ڈانس ویڈیو نے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیاپر ہلچل مچادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے آج سے 15سال پہلے پول ڈانس کیا تھا اوراب پھر وہ دوبارہ پول ڈانس کرتی ہوئی دیکھا ئی دیں گی

متعلقہ خبریں