ایان علی کی شادی : دلہا کون ہوگا؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ جانتے ہی آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

2017 ,مئی 11



اوکاڑہ (مانیٹرنگ رپورٹ) طویل القا مت نوجوان نے کرنسی سمگلنگ کیس میں پکڑی جانیو الی ماڈ ل ایان علی کو پر پوز کر دیا۔
اوکاڑہ میں بہاولپور کا رہائشی ایک ایسا نو جوان بھی منظر عام پر آیا ہے جس کا قد 7 فٹ اور 9 انچ ہے۔ گزشتہ روز اوکاڑہ آیا تو اسے دیکھنے کیلئے لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔لوگ نو جوان کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے تو کچھ لوگ اس کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر بھی چلتے رہے۔ 
 

متعلقہ خبریں