روس اور ایران معاہدہ دنیا میں ہلچل مچ گئی

2016 ,نومبر 15



ماسکو (شفق ڈیسک) روس اور ایران کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ، دھماکہ خیز اعلان، دنیا میں ہلچل مچ گئی۔ روس نے ایران کو 10 ارب ڈالرز کا اسلحہ اور جنگی ساز و سامان کی فراہمی کیلئے بات چیت کا آغاز کر دیا ہے۔ روسی دفاع اور سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ وکٹر اوزیروف نے ایران کے دورے کے موقع پر کہا کہ جنگی سامان کی فراہمی 2020 تک ہو گی اور جس کی منظوری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے لی جائیگی۔

متعلقہ خبریں