مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اہم پیغام دیدیا

2019 ,اکتوبر 15



 

پشاور (مانیٹرنگ رپورٹ) پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے کہا کہ ایک ماہ سے آزادی مارچ کی تیاری کررہے تھے۔ ہرجماعت اپنی تیاری کے مطابق مارچ میں حصہ لےگی، سوچ سمجھ کر اکتوبر کے مہینے کاانتخاب کیا تھا۔ 

تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ آصف زرداری، شہباز شریف کو پہلے ہی کہا تھا حلف نہ اٹھائیں۔ ہم مطالبات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کھلا رکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں