ایک اور خاتون نے پاکستان کا نام روشن کردیا

2017 ,مئی 12



لندن (مانیٹرنگ) برطانیہ میں جہاں کئی شہروں میں پاکستانی نژاد میئر ہیں وہاں پر پہلی دفعہ سلیو میں 15 مئی کو میئر کا حلف اُٹھا رہی ہے ابھی وہ ڈپٹی میئر ہے۔ عشرت شاہ نے نمائندہ نوائے وقت سے بات کرتے ہوئے برطانیہ میں مقیم پاکستانی عورتوں سے کیا ہے کہ مرد اور عورتیں برابر ہیں۔

متعلقہ خبریں