میڈیا جھوٹا ہے،ٹرمپ انتظامیہ کاامریکی میڈیا کےخلاف اعلان جنگ
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 25, 2017 | 14:29 شام
واشنگٹن :(مانیٹرنگ) امریکا کی تاریخ میں میڈیا کو اس وقت آزادی صحافت پر شدید ضرب لگی جب وائٹ ہاؤس کے ترجمان شون اسپائسر کی بریفنگ سے اہم میڈیا نمائندوں کا باہر نکال دیاگیا۔امریکی صدر کی میڈیا دشمن پالیسیاں کھل کے سامنے آنے لگیں۔ڈونلڈٹرمپ نےامریکی میڈیاکےخلاف اعلان جنگ کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری شون اسپائسرکی آف کیمرہ بریفنگ سےٹاپ نیوزچینل،اخبارات کےنمایندوں کوباہرنکال دیاگیا۔
اس فہرست میں سی این این،نیویارک ٹائمز،لاس اینجلس ٹائمزاورپولیٹیکوکےنمایندوں شامل تھے۔وائٹ ہاؤس کےبڑےبریفنگ روم کےبجائےچھوٹےدفترمیں بریفنگ ہوئی۔ نیویارک ٹائمز کاکہناہےکہ مختلف سیاسی جماعتوں کی کوریج کرتےرہےہیں،تاریخ میں کبھی ایسانہیں ہوا۔
امریکی میڈیاسےبدظن ڈونلڈٹرمپ نےبیان دیاہےکہ جھوٹامیڈیاعوام کادشمن ہے۔ انھوں نے یہ منطق پیش کی کہ ذرائع کانام ظاہرنہ کرنیوالی خبروں کاسلسلہ بندہوناچاہیے۔ س