تحریک انصاف کے خلاف باقائدہ میڈیا مہم شروع

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 31, 2016 | 06:58 صبح

لاہر(ویب رپورٹ)حکومت نے تحریک انصاف کے خلاف باقائدہ میڈیا مہم شروع کردی۔اخبارات کو تو پہلے ہی ایسے اشتہارات دیئے گئے تھے جن کے آخر میںلکھا تھا"احتجاج کی آڑ میں غنڈہ گردی کی اجازت نہیں دی جائے گی"آج حکومت کی طرف سے ٹی وی کو ایک اشتہار جاری کیا گیا ہے جس میں امین گنڈا پور کی گاڑی سے ملنے والا مبینہ اسلحہ اور دیگر دکھائی گئی ہیں۔اس کے علاوہ پی ٹی آئی کی خاتون کو پولیس سے لڑتے جھگڑتے دکھایا گیا ہے۔