میرا کی بھابھی بننے سے بہتر ہے مجھے موت آجائے

2017 ,جولائی 17



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ)اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ مجھے میرا سے سخت نفرت ہے اس کی بھابھی بننے سے بہتر ہے کہ مجھے موت آجائے۔ اداکارہ لیلیٰ نے میرا کو سخت ترین تنقید کانشانہ بنانتے ہوئے کہا کہ میرا عورت کے نام پر ایک دھبہ ہے، حیوان سے بھی بد تر انسان سے جس کا مجھے اب اندازہ ہوچکا ہے، مجھے تو خود ان سے شدید نفرت ہوچکی ہے۔ انہوں نے میرا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ میرا نے 35 لاکھ روپے لئے جو مجھے ابھی تک واپس نہیں کیے۔

متعلقہ خبریں