انا للہ وانا الیہ راجعون: مصباح الحق کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 20, 2016 | 06:53 صبح
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر کی غیر موجودگی میں ان کے سسر انتقال کر گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق مصباح الحق ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورہ پر ہیں اور انکے سسر کے انتقال کی خبر انہیں وہاں ملی تو انہوں نے تمام مصروفیات منسوخ کردیں اور وطن واپسی کی تیاری کر لی ۔ انکی غیر موجودگی میں اظہر علی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ جبکہ مصباح الحق کے سسر کی نماز جنازہ کا آج ادا کی جائے گی۔