پاکستانی اداکارہ پر اچانک بجلیاں گر پڑیں

2017 ,ستمبر 22



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹائون کچہری نے فراڈ کے مقدمہ میں ملوث ماڈل صوفیا مرزا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ماڈل صوفیہ مرزا فراڈ کے مقدمہ میں ملوث ہیں جو عدالت میں پیش نہیں ہو رہیں ، ان کے پیش نہ ہونے سے مقدمہ التوا کا شکار ہے، صوفیہ مرزا کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ احسن رضا نے تمام دلائل سننے کے بعد ماڈل صوفیہ مرزا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔

متعلقہ خبریں