ہم ان سے 2گھنٹے میں لاہور لے لیں گے۔ مودی کی اس بات کے جواب میں مولانا صاحب نے کیا جواب دیا جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

2019 ,ستمبر 9



لاہور(شفق رپورٹ): مودی کہتا ہے ہم ان سے  2 گھنٹوں میں لاہور لے لیں گے۔۔ لیکن ایک مولانا نے کیا خوب کہا ، مولانا صاحب نے جب یہ بات سنی تو کہا کہ کیا مودی کو نہیں پتہ جو قوم بس اور جہاز کی شیشے والی سیٹ کسی کو نہیں دیتی تم اس سے لاہور لینے کی بات کرتے ہو۔۔۔۔ اور پھر کیا مودی کو نہیں معلوم 1965 کی جنگ میں ہندوستانی فوج کو پاک آرمی نے کیسے ناک و چنے چبوائے تھے۔۔ تب ان کے ناشتے کا خواب ادھورا رہ گیا تھا۔ اس بار چائے کی نیت سے آنا چاہتے ہیں۔۔۔ کیونکہ پاکستان کی چائے بہت مشہور ہے ابھی نندن بھی پی کر گیا تھا۔۔۔ 

بہر حال مودی کو ایک بات یاد رکھنی چاہیے نہ ہندوستان پہلے اپنی کسی سازش میں کامیاب ہوا تھا اور نہ ہی اب ہو گا۔۔ کیونکہ پاک آرمی اور پاکستانی عوام پہلے سے زیادہ مضبوط اور طاقتور ہو چکی ہے۔۔

متعلقہ خبریں