طویلے کی بلا بندر کے سر

2017 ,مئی 8



 

قدیم زمانے میں، لوگوں کا عقیدہ تھا، توہم پرستی تھی کہ "بلا" جب آتی ہے تو جو جانور باندھا ہوتا ہے، بکریاں، بھینسیں، گھوڑے وغیرہ ان کو ہلاک کردیتی ہے، اس بلا کو کم ازکم ایک جانور کی قربانی درکار ہوتی ہے۔
طویلے سے مراد ، اصطبل کی طرح کی ایک جگہ، جو بغیر چھت کے بھی ہوسکتی ہے، جس میں جانور باندھے جاتے ہیں۔
"طویلے کی بلا بندر کے سر" مطلب یہ کہ اس وقت توہم پرستی کی وجہ سے لوگ، اس جگہ بندر کو باندھ دیتے تھے، کیوںکہ عقیدے کے مطابق بلا کو کسی بھی جانور کی قربانی درکار ہوتی تھی، لوگ چاہتے تھے کہ قیمتی مویشی بچ جائیں، اس لیے بندر کو باندھ دیا جاتا تھا۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ خبریں