حنا پرویز بٹ مریم نواز کا دفاع کرتے ہوئے منظرِ عام پر آگئی

2019 ,ستمبر 19



لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے مائیکرو بلاگینگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب حکومت نے مریم نواز کے بڑے بڑے جلسے دیکھے تو میڈیا پر پابندی لگادی، انہوں نے کہا کہ جب حکومت کا اس سے بھی کام نہ بنا تو جیل میں ڈال دیا گیا،
تفصیلات کیمطابق حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹر پر کہا کہ مریم نواز کے جب حوصلے نہ ٹوٹے تو آج مریم نواز پر گھر کا کھانا بند  کردیا گیا۔ ایسی حرکتوں سے نااہل اعظم اپنی اوقات دنیا کو بتا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں