شیرِ خدا پیدا ہوئے اللہ کے گھر میں شہادت پائی مسجد میں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اپریل 11, 2017 | 08:18 صبح
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): کہتے ہیں کہ جب آپ کی پیدائیش کا وقت تھا تو آپ کی والدہ کے قدم حرم شریف کی طرف رواں دواں تھے۔۔۔۔
اور اگر آپ حرم شریف نہ جاتیں تو کعبہ خود چل کر آپ کے گھر آ جاتا۔